اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرگودھا،ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

سرگودھا،ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

ریٹرننگ آفیسر سرگودھا کے دفتر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان میں تصادم ہوگیا۔

سرگودھا،ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

سرگودھا،ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

تصادم کے دوران سیاسی کارکنوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے محسن شاہ نواز رانجھا کی گاڑی کو روک لیا۔

محسن شاہ نواز رانجھا کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481