اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی۔
اسرائیلی صدر کا کہنا ہے یرغمالیوں کی رہائی کےلیے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ایک اور وقفہ چاہتے ہیں۔

اسرائیل غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادہ

اسرائیل غزہ میں ایک اور جنگ بندی پر آمادہ

دوسری جانب حماس غزہ میں مکمل جنگ بندی تک یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت کے امکان کو مسترد کرچکی ہے۔

ادھر غزہ میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملے آج بھی جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے

زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا، جس کے نتیجے میں شہدا کی مجموعی تعداد 19 ہزار 600 سے بڑھ گئی۔

العودہ اور الاہلی اسپتالوں پر حملے کر کے طبی عملے، مریضوں، بےگھر فلسطینیوں سمیت 400 کے قریب افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

فلسطینی مزاحمتی فورسز کے جوابی حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی مراکز تباہ ہوگئے

جن میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج نے 7 فوجی افسران کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔

خیال رہے کہ غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج ہوگی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481