اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

 

اسرائیلی وزیردفاع کے غزہ میں سب سے بڑی سرنگ کے دورے پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جواب دے دیا۔

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کی سب سے بڑی سرنگ تلاش کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا، اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی سرنگ کا دورہ کیا۔

سرنگ کی تلاش کو بڑی کامیابی سمجھنے والی اسرائیلی فوج کو حماس نے استہزایہ جواب دیا۔

حماس نے ردعمل میں کہا کہ تم دیر سے پہنچے، مشن پورا ہوگیا،

فلسطینی مزاحمتی تحریک نے اسرائیلی چوکیوں پر حملوں اور اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاریوں کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں۔

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

ویڈیو کلپس میں اسرائیلی فوجیوں کو گرفتار کرکے لے جاتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مزید 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ کیا۔

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

تم دیر سے پہنچے،مشن پورا ہوگیا

غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے نئے معاہدے کیلئے امریکی سی آئی اے سربراہ کی

قطری وزیراعظم اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ سے ملاقات ہوئی۔

بحیرہ احمر میں جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کے بعد ڈنمارک، جرمن کمپنیوں کے

ساتھ برطانوی کمپنی نے بھی بحیرہ احمر کے راستے تیل بردار جہازوں کی آمد ورفت معطل کردی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481