اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر جہنم واصل

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر جہنم واصل

اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور افسر کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا میجر لیڈور یوسف کاروانی اتوار کو شمالی غزہ میں حماس سے لڑائی کے دوران مارا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج اپنے 5 افسران کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے غزہ میں ابتک مجموعی طور

پر 127 اسرائیلی فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481