Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سردی آتے ہی امریکہ میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا

05 05 2020 corona test 20244859
سردی آتے ہی امریکہ میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا۔موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی کرونا کیس پھربڑھنے لگے ۔ اس نئی لہر نے مختلف ریاستوں کو کرسمس میں عوامی تقریبات کے پیش نظر پابندیوں سے متعلق غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کرونا کی تازہ لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جہاں رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس میں مزید تیزی آگئی ہے۔
امریکی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا میں کروناکے نئے کیسز کی تعداد میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ فلو کے مریض ان کے علاوہ ہیں۔یاد رہے کہ ماہرین نے امر یکہ میں سردیوں کے آغاز پر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

As soon as the winter came, Corona started to rise again in America,سردی آتے ہی امریکہ میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481