اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سلیکشن کمیٹی کا بابر اعظم کو آرام دینے پر غور

سلیکشن کمیٹی کا بابر اعظم کو آرام دینے پر غور

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم کو آرام دینے پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو آرام دینا چاہتی ہے

جبکہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابر اعظم کو نیوزی لینڈ ساتھ لے جانے کی تجویز دی ہے۔

کمیٹی محمد رضوان کو بھی آرام دے کر اعظم خان کو کھلانا چاہتی تھی

تاہم ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ کی تجویز پر دونوں کیپرز کو سیریز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں خراب پرفارمنس کے باعث شاداب خان کی مسلسل خراب پرفارمنس پر انہیں سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے کا امکان جبکہ ابرار احمد کو سپن اٹیک میں اسامہ میر اور محمد نواز کیساتھ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481