Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلہ دیش،اپوزیشن کا احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

بنگلہ دیش،اپوزیشن کا احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

 

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر نکل آئے۔

ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔

بنگلہ دیش میں عام انتخابات 7 جنوری کو ہوں گے، اپوزیشن جماعت بی این پی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرچکی ہے۔

اپوزیشن نگراں حکومت کی سربراہی میں انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہے۔

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پانچویں بار وزارت عظمیٰ کی امیدوار ہیں،

وہ 2009 سے وزارت عظمیٰ کے عہدے پر براجمان ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481