اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست کیرالہ کے کولم میں ایک خاتون کو ایک وائرل ویڈیو کے بعد گرفتار کیا گیا ہے

ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

جس میں وہ ایک معمر خاتون کو پیٹتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ بوڑھی عورت کو مبینہ طور پر اس کی بہو مار رہی تھی۔

بڑے پیمانے پر شیئر کی جانے والی کلپ میں دیکھا گیا ہے کہ ملزمہ نے معمر خاتون کو دھکا دیا جس کے بعد وہ زمین پر گر گئی۔

ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کیرالہ پولیس نے کارروائی شروع کی اور مار پیٹ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بشمول سماجی کارکن دیپکا نارائن بھاردواج نے بڑے پیمانے پر پھیلای

ا اور ملزمہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بزرگوں کے ساتھ بدسلوکی بہت بڑھ رہی ہے۔

سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ وہ کس طرح بچے کو بھی بوڑھی خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی تربیت دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے قریب کھڑے ہیں اور بوڑھی خاتون کو مارتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481