اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈر 19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

انڈر 19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل پیش کیا اور پاکستان کو اہم ترین مقابلے میں 11 رنز سے شکست دے دی۔

انڈر 19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

انڈر 19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان نے ایونٹ میں نیپال، بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

یو اے ای کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47 اعشاریہ 5 اوورز میں 193 رنز پر آؤٹ ہوگئی، آیان افضل نے 55 اور آریانش شرما نے 46 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔
عبید شاہ نے گرین شرٹس کی طرف سے 4 جبکہ علی اسفند اور عرفان منہاس نے 2، 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھا کھیل پیش نہ کرسکی

اور پوری ٹیم 182 رنز پر پویلین لوٹ گئی، یوں یو اے ی نے میچ 11 رنز سے اپنے نام کرلیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل اتوار بنگلادیش اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481