اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

مظاہرین نے امریکی صدر سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے’صدر بائیڈن، آپ کا عملہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے‘ کے بینر اٹھا رکھے تھے۔

شرکا نے اپنی شناخت چھپانے کیلئے چشمے اور ماسک پہن رکھے تھے،

مظاہرین نے وائٹ ہاوس کے باہر شمعیں بھی روشن کیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مستعفی اہل کار جوش پال نے مظاہرے کی قیادت کی،

جوش پال نے اسرائیل نواز پالیسوں پر امریکی محکمہ خارجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481