اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ،پہلی مرتبہ 3 بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ

پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ،پہلی مرتبہ 3 بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن میں اپنی نوئیت کا منفرد ریکارڈ بن گیا، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل ہو گئے۔

پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ،پہلی مرتبہ 3 بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ

پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ،پہلی مرتبہ 3 بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ

لاہور میں آج منعقد ہونے والی پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل مکمل ہو گئی،

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل

تقریب میں فرنچائزز مالکان، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سمیت دیگر کرکٹرز اور فرنچائزز کی نمائندہ کمیٹیوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں عثمان خواجہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے عمل پر ڈٹ گئے

پاکستان سپر لیگ 9 کے سلسلے میں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز نے بڑے ناموں کو منتخب کیا گیا

ساتھی ہی اس بار ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوگئی،

پی ایس کی 2 بار چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ’شاہ برادرز‘ کو ٹیم سکواڈ کا حصہ بنا لیا،

یہ بھی پڑھیں پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں‌ پہنچ گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نسیم شاہ کے بعد ان کے چھوٹے بھائی حنین اور عبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم سکواڈ کا حصہ بنا لیا،

قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ تینوں کے تینوں بھائی فاسٹ بولرز ہی ہیں جو اب ایک ہی ٹیم میں شامل ہیں۔

نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں دھوم مچائی

جبکہ عبید شاہ پاکستان انڈر 19 کا حصہ ہیں اور اس وقت دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ

میں اپنی باصلاحیت گیند بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481