اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ فائرنگ سےقتل

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ فائرنگ سےقتل

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ فائرنگ سےقتل
بھارت میں دائیں بازو کے گروپ شری راشٹریا راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیدی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق بھارتی شہر جے پور میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر سکھدیو سنگھ پر فائرنگ کی، فائرنگ میں سکھدیو سنگھ کے سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ سکھدیو سنگھ شدید زخمی ہوکر ہلاک ہوگئے۔
سکھدیو سنگھ کی ہلاکت کے بعد ان کے حامیوں نے جےپور میں احتجاج کیا اور جھاڑیوں کو آگ لگا کر سڑک بند کر دی۔

راجستھان کے مقامی گینگسٹر گروپ نے سوشل میڈیا پر سکھدیو سنگھ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481