اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیتن یاہو کی نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات

نیتن یاہو کی نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات

اس جنگ کے تین مقاصد ہیں، پہلا حماس کا خاتمہ، دوسرا یرغمالیوں کی واپسی اور تیسرا مقصد غزہ کو دوبارہ اسرائیلی ریاست کے لیے خطرہ نہ بننے دینے کا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس جنگ کے تین مقاصد ہیں، پہلا حماس کا خاتمہ، دوسرا یرغمالیوں کی واپسی اور تیسرا مقصد غزہ کو دوبارہ اسرائیلی ریاست کے لیے خطرہ نہ بننے دینے کا ہے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ کوئی چیز ہمیں نہیں روک سکتی، فتح تک جنگ جاری رکھیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481