اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔
یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی جو حجرہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا بھی کرتے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481