اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی میں قوالی نائٹ کا اہتمام

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی میں قوالی نائٹ کا اہتمام

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی میں قوالی نائٹ کا اہتمام
قومی کرکٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جہاں آج مہندی کی تقریب منعقد ہوئی۔
مہندی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں کرکٹر بابر اعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر نے شرکت کی۔
امام الحق کی مہندی کی تقریب کے دوران قوالی نائٹ میں انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بھی نظر آئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں سابق کرکٹر مشتاق احمد اور اظہر علی کے ساتھ ساتھ بابر اعظم کے والد بھی نظر آئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481