اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز صبح 7 بجے سے ہوگا، قطر

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز صبح 7 بجے سے ہوگا، قطر

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز صبح 7 بجے سے ہوگا، قطر

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار دنوں کے لیے جنگ بندی جمعہ کے روز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے شروع ہو جائے گی۔

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز صبح 7 بجے سے ہوگا، قطر

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز صبح 7 بجے سے ہوگا، قطر

جبکہ اسرائیلی قیدیوں کی پہلی کھیپ شام چار بجے غزہ سے رہائی پا سکے گی۔ اس امر کا اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے جمعرات کی شام کیا ہے۔

قطری اعلان کے مطابق جنگ بندی جامع ہو گی اور شمالی غزہ کے ساتھ ساتھ جنوبی غزہ میں برابر نافذ العمل ہو گی۔ اس دوران غزہ کے لیے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں غزہ میں جو کچھ ہو رہا قرآن میں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا،اُشنا شاہ

قطری ترجمان کے مطابق اسرائیلی یرغمالی چار بجے شام رہا کیے جائیں اور یہ توقع ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیی بھی ڈیل کے حصے کے طور پر رہا ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں اسرائیل نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر اور ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ‘انہیں حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار کی گئی

فہرست موصول ہو گئی ہے۔ جن کی رہائی جمعہ کے روز جنگ بندی کے بعد ہو گی۔’

دوسری جانب حماس نے بھی اپنے ٹیلی گرام چینل سے اعلان کیا ہے کہ

‘اس کی فوج کی طرف سے تمام دشمنی روک دی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481