اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امام الحق کی ہونیوالی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امام الحق کی ہونیوالی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امام الحق کی ہونیوالی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کی شادی کی تاریخ اور ان کی ہونے والی دلہن کی ممکنہ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں۔

امام الحق کی ہونیوالی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امام الحق کی ہونیوالی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصویر منظر عام پر آگئی۔
امام کی اہلیہ نے معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائےکا تیار کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پوسٹ پر امام الحق کے نکاح کی تاریخ 25 نومبر جب کہ ولیمہ 26 نومبر بتائی جا رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت خاتون کو عروسی جوڑے میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ انتہا ئی خوبصورت نظر آرہی ہیں ،
سوشل میڈیا پر وائرل یہ تصاویر اس وقت صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جسے امام الحق کی دلہن قراردیا جا رہا ہے
تاہم ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ کیا یہ واقعی ہی امام الحق کی ہونے والی اہلیہ ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481