Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل
بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔

میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم نے 241 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 43ویں اوورز میں پورا کرکے فتح سمیٹ لی۔
1 لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے
اس میچ کی پہلی اننگز میں ویرات کوہلی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشکل وقت میں 63 گیندوں 54 رنز کی اننگز کھیلی۔
بھارتی اننگز کے دوران انوشکا شرما اپنے شوہر اور نیشنل ٹیم کے لیے انتہائی خوش دکھائی دیں، لیکن میچ کے نتیجے نے انوشکا کے جذبات ہی بدل ڈالے۔
میچ کے اختتام پر اداکارہ نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481