اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھسنے والا فلسطین کا حامی نوجوان گرفتار

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو کھیلی جانے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں فلسطین کا حمایتی ایک نوجوان میدان میں نکل آیا، جسے سیکیورٹی نے پکڑ کر باہر نکالا۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فیلڈ میں گھسنے والے اس نواجن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، جس نے ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جس پر فلسطین کے حق میں نعرے درج تھے۔

یہ واقعہ 14ویں اوور کے دوران سامنے آیا، جب یہ نوجان کامیابی سے حفاظتی حصار سے بچ کر میدان میں داخل ہوا۔ اس کی ٹی شرٹ پر سامنے کی طرف ”فلسطین پر بمباری بند کرو“ اور پیچھے ”آزاد فلسطین“ کا پیغام درج تھا۔

نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد کے گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر نوجوان کو میدان سے باہر نکالا اور بعد میں اسے گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈکپ فائنل،بھارتی سورما آسٹریلیا کیخلاف 240 رنز پر ڈھیر

گرفتاری کے بعد اس شخص نے بتایا کہ اس کا نام جان ہے اور وہ آسٹریلیا سے ہے۔ اسے سٹیڈیم سے احمد آباد کے چاند کھیڑا پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ فائنل،بھارتی سورما آسٹریلیا کیخلاف 240 رنز پر ڈھیر

نوجوان نے کہا کہ وہ اس لیے میدان میں آیا کیونکہ وہ ویرات کوہلی سے ملنا چاہتا تھا، اور ٹی شرٹ اس لیے پہنی کیونکہ وہ فلسطین کی حمایت کرتا ہے۔

گرفتاری کے بعد، وہ پیلے رنگ کی ٹی شرٹ میں نظر آیا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481