اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

پی سی بی ذرائع کے مطابق ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی، دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض،بسمہ معروف، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثنا ، غلام فاطمہ ، منیبہ علی ، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھواور نتالیہ پرویز شامل ہیں۔
اس کے علاوہ عمیمہ سہیل، صدف شمس ، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سدرہ امین ،ام ہانی اور وحیدہ اختر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، 17 رکنی سکواڈ 18 نومبر کو کراچی میں جمع ہوگا جہاں تربیتی کیمپ لگایا جائیگا۔
ٹیم 24 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی، دورہ نیوزی لینڈ میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل شامل ہیں، ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481