اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔

آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا آٹھویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آخری اوورز میں 212 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
آسٹریلیا نے 213 رنز کا ہدف 48 ویں اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹریوس ہیڈ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 19 نومبر کو نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں ہوگا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481