اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی چیئر مین اور بابر اعظم کے درمیان ملاقات شروع

پی سی بی چیئر مین اور بابر اعظم کے درمیان ملاقات شروع

پی سی بی چیئر مین اور بابر اعظم کے درمیان ملاقات شروع
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی چودھری ذکا اشرف کی جانب سے بلائی گئی کوچز کیساتھ ملاقات ختم ہو گئی ہے جس کے بعد اب قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیساتھ ون آن ون ملاقات کا آغاز ہو گیا۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف اور کوچز کی ملاقات تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی،

مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن نے اپنی رپورٹس چیئرمین کو پیش کردیں ،دونوں کوچز نے ٹیم کے حوالے سے اپنی تجاویز دیں اور اب پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چوہدری ذکا اشرف اور بابر اعظم کی ون آن ون ملاقات ہورہی ہے،

ملاقات میں بابر اعظم چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو ورلڈکپ کی کارکردگی پر اپنی رپورٹ پیش کریں گے،بابر اعظم چیئرمین کو اپنی مستقبل کی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481