اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل کو دنیا دہشت گرد ریاست قرار دے،ترک صدر

اسرائیل کو دنیا دہشت گرد ریاست قرار دے: ترک صدر

اسرائیل قتلِ عام جاری رکھتا ہے تو اسے پوری دنیا میں دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے گا
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔
انہوں نے اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل قتلِ عام جاری رکھتا ہے تو اسے پوری دنیا میں دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے گا۔
رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس ایک سیاسی جماعت ہے جس نے فلسطینی انتخابات میں فتح حاصل کی۔
انہوں نے اپنے خطاب کے دوران اسرائیل سے سوال کیا کہ کیا تمہارے پاس ایٹم بم ہے یا نہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے، ترکیہ اس نسل کشی کو روکنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اقدامات کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481