اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اسکواڈ کے 11 ممبران بھارت سے روانہ

پاکستان اسکواڈ کے 11 ممبران بھارت سے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے 11 ممبران کولکتہ سے روانہ ہوگئے۔
کچھ کھلاڑی اور منیجمنٹ اراکین کولکتہ سے دبئی روانہ ہوئے۔
کپتان بابر اعظم، افتخار احمد اور حارث رؤف صبح روانہ ہونے والے پلیئرز میں شامل ہیں اور اب کھلاڑی مختلف فلائٹس سے کل پاکستان پہنچیں گے۔
پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا دستہ آج رات کولکتہ سے روانہ ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481