اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم، واپسی کاشیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم، واپسی کاشیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم، واپسی کاشیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا، شاہینوں کی وطن واپسی کب اور کیسے ہو گی؟ شیڈول منظر عام پر آگیا۔

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپسی کے لیے قومی ٹیم اتوار کو بھارت سے دبئی کے لئے روانہ ہوگی، کچھ کھلاڑی اتوار کی صبح اور کچھ شام کو دبئی پہنچیں گے۔

قومی کھلاڑی دبئی سے الگ الگ پروازوں کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کے لئے روانہ ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481