اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک انگلینڈ ٹاکرا آج ہوگا، گرین شرٹس ’قدرت کے نظام‘ کی منتظر

پاک انگلینڈ ٹاکرا آج ہوگا، گرین شرٹس ’قدرت کے نظام‘ کی منتظر

پاک انگلینڈ ٹاکرا آج ہوگا، گرین شرٹس ’قدرت کے نظام‘ کی منتظر
ورلڈ کپ 2023 کا انتہائی اہم میچ آج پاکستان اور دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاک انگلینڈ ٹاکرا آج ہوگا، گرین شرٹس ’قدرت کے نظام‘ کی منتظر

پاک انگلینڈ ٹاکرا آج ہوگا، گرین شرٹس ’قدرت کے نظام‘ کی منتظر

ایونٹ کا 44واں مقابلہ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلا جائے گا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے لئے نہ صرف انگلینڈ کو مات دینا ہوگی بلکہ کم از کم 287 کے بڑے مارجن سے مخالف ٹیم کو گھر بیجھنا ہوگا۔

اگر پاکستان پہلے بولنگ کرتا ہے تو گرین شرٹس کی ناک آؤٹ اسٹیج میں کوالیفائی کرنا ناممکن ہوجائے گا۔

انگلینڈ کے خلاف گرین شرٹس 300 رنز بنائیں اور انگلش ٹیم کو 13 رنز پر آؤٹ کریں تو قومی ٹیم سیمی فائنل کھیل سکتی ہے، اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے اور پاکستان حریف کو 50 رنز پر محدود کر دے تو گرین شرٹس کو دو اوورز اور پانچ بالز پر ہدف مکمل کرنا ہو گا، تب ہی شاہین سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پی ایس ایل 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

دوسری جانب دفاعی چیمپیئن بھی اپنی قوت کے ساتھ میدان میں اترٰن گے جن کی کوشش ایونٹ میں 7ویں پوزیشن برقرار رکھنا ہوگی تاکہ وہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لئے کوالیفائی کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹورنامنٹ کے 43 میچوں کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اس وقت 8 پوائنٹس کے بعد 5وی پوزیشن پر ہے

جب کہ انگلینڈ صرف 2 میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں 7ویں نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف جیت نے پاکستان کا ورلڈ کپ 2023 کے

سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنا انتہائی ناممکن کردیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481