اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترک پارلیمنٹ میں موجود ریسٹورنٹ سے تمام اسرائیلی مصنوعات کو نکال دیا گیا،

ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے فیصلہ عوامی رائے کے بعد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ترک عوام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم چلائی تھی،

ترکیہ اسرائیل سے غزہ میں مظالم کے خلاف احتجاجاً اپنے تعلقات ختم کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنا بیان دے چکے ہیں کہ نیتن یاہو قابل اعتبار شخص نہیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481