اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ہوگا

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ہوگا

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا نہیں، فیصلہ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ہوگا

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیموں کے بارے میں 7 میچز بعد ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی تاہم پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کی صورتحال ورلڈ کپ شروع ہونے کے 36 دن بعد واضح ہو گی جب پاکستان ٹیم 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلے گی۔ٹورنامنٹ کے درمیان میں ہی پاکستان ٹیم کےلئے اگر مگر کی صورتحال بننا شروع ہوگئی تھی جو کافی حد تک کم تو ہوگئی ہے تاہم سیمی فائنل میں جانے کے حوالے سے اب بھی حتمی بات سامنے نہیں آئی ہے۔پاکستان ٹیم نے اس ورلڈ کپ میں اب تک اپنے 8 میچز کھیل لیے ہیں جس میں سے 4 جیتے اور 4 ہارے ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں اب پاکستان ٹیم اپنا آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481