اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترکیہ کے صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

ترکیہ کے صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترک صدر اردگان نے کہا کہ نیتن یاہو سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی، اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص نیتن یاہو ہے،
یورپی یونین غزہ پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام رہی، ہم غزہ میں امن کیلئے ضامن بننے کو تیار ہیں۔
ترک صدر نے مزید کہا کہ یورپی یونین پر ہمارا بھروسہ ختم ہوگیا ہے، غزہ میں ہونے والے مظالم پر دنیا کی آنکھیں بند ہیں
اسرائیلی جنگی جرائم کو عالمی فوجداری عدالت میں لے جانے کی حمایت کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481