اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام سے ان کا پیدائشی حق چھین لیا

امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام سے ان کا پیدائشی حق چھین لیا

امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام سے ان کا پیدائشی حق چھین لیا

امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام سے ان کا پیدائشی حق چھین لیا، انٹونی بلنکن نے صیہونیوں کو مقبوضہ علاقے کا مالک قرار دے دیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کا واحد حل دو ریاستی قیام ہے، غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی انسانی امداد کافی نہیں ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے عام شہریوں کو نشانہ نہ بنانے کا مطالبہ بھی کر دیا اور کہا کہ اسرائیل حماس جنگ کو پورے خطے میں پھیلنے سے روکنا امریکہ کا بنیادی ہدف ہے۔

انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات میں شہریوں کے تحفظ پر زور دیا ہے، غزہ میں جنگ بندی وقت کی ضرورت ہے، حماس اپنی دہشتگردانہ کارروائیاں بند کرے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481