اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ کرلیا

اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ کرلیا

اسرائیل ، غزہ میں نسل کشی پر اترآیا ۔ بڑے زمینی حملے کے لیے ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ کرلیا ۔ صہیونی فوج غزہ کو گھیرے میں لے کر پیشقدمی کررہی ہے ۔

اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ کرلیا

اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ کرلیا

غزہ پر ڈرون کی پروازیں بھی جاری ہیں ۔

غزہ پر ڈرون کی پروازیں بھی جاری ہیں ۔

غزہ پر ڈرون کی پروازیں بھی جاری ہیں ۔

صہیونی فوج کے ترجمان نے اقوام عالم کو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ دنیا چاہے جتنا مرضی دباؤ ڈالے ، جنگ بندی نہیں ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں ہم نہ جھکیں گے اور نہ کسی کے دباؤ میں آئیں گے، سربراہ حزب اللہ

غزہ کے اندر پناہ گزینوں کے جبالیہ اورالبریج کیمپوں سمیت رہائشی عمارتوں پرحملوں میں مزید شہادتیں ہوئی ہیں ،

.یہ بھی پڑھیں مزید 17 ہزار افغان شہری واپس چلے گئے

جس کے بعد شہداکی تعداد 9 ہزارسےبڑھ چکی ہے ،

جبکہ 32ہزارکےقریب زخمی ہیں۔ شہداء میں 3700 بچے اور 2900 خواتین شامل ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں ہرطرف تباہی ہے۔ لگ بھگ1200 بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں فلسطین کیلئے سعودی فرمانروا 30اور ولی عہد کا 20ملین ریال عطیے کا اعلان

شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تعداد ایک سو چھتیس ہوگئی ہے۔

اسرائیل نے ایک سو چھبیس ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا۔ بمباری میں پچیس ایمبولینسز تباہ ہوگئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481