Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

یہ بھی پڑھیں  شاہد آفریدی نے پی سی بی کی بڑی آفر ٹھکرادی

بھارتی شہر لکھنؤ کے رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان کمان ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،

یہ بھی پڑھیں محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے ؟، ویڈیو وائرل

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
افغانستان نے 180 رنز کا ہدف 31.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،

کپتان حشمت اللہ شاہدی 56 اور رحمت شاہ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481