اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا

بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا

بھارتی فوجی بھی اسرائیل کی غزہ پر بربریت میں برابر کے شراکت دار نکلے۔

بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا

An Israeli soldier of Indian origin was killed in a Hamas attack

تفصیلات کے مطابق بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا، بھارتی میڈیا اور اسرائیلی فوج نے ہلاکت کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹائیگر بکتر بند گاڑی تبا ہ ہونے پر اسرائیل کو حیرانی کا جھٹکا

حماس نے دعویٰ کیا کہ تازہ حملوں میں 16صیہونی فوجیوں کو مار دیا ہے،

بھارتی میڈیا نے ہلا ک ہونے والی فوجی کی تصویر بھی جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے، بٹالین ہیڈکواٹر کو نشانہ بنایا گیا

7 اکتوبر سے جاری جنگ میں حماس کے حملوں میں 333اسرائیلی فوجی اور 58پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481