Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو

صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں کرنا چاہیے، مسلم ممالک اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکیں۔

یہ بھی پڑھیں عمان نے اسرائیلی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردیں

انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ غزہ کی آبادی پر کون دباؤ ڈال رہا ہے؟

یہ بھی پڑھیں  چلی نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے مزید کہا کہ غزہ کے لوگوں پردباؤ ڈالنے والوں میں صرف صیہونی ریاست شامل نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481