اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بریانی کے بغیر کھانا نہیں کھائیں گے ،شاہین ہوٹل میں ڈٹ گئے

بریانی کے بغیر کھانا نہیں کھائیں گے ،شاہین ہوٹل میں ڈٹ گئے

قومی کرکٹ ٹیم نے بریانی کے بغیر ہوٹل کا کھانا کھانے سے صاف انکار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹیم کل ایڈن گارڈن کلکتہ میں بنگلادیش سے اپنا اہم میچ کھیلے گی

لیکن اس اہم میچ سے قبل خبریں سامنے آرہی ہیں کہ کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کرکٹرز نے کلکتہ کے ہوٹل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا

جس کے بعد گرین شرٹس نے کلکتہ کے معروف ریسٹورنٹ سے دیسی مینیو آرڈر کرکے منگوایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کھلاڑی ہفتے کی شام کولکتہ پہنچنے کے بعد ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔

بھارتی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے قومی کرکٹرز کو بریانی کی بجائے سخت ڈائٹ چارٹ فراہم کیا جانا تھا

جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے کباب، انڈے اور پروٹین پلیٹر موجود تھا ،تاہم کھلاڑیوں نے اس مینیو کو لینے سے انکار کر دیا ۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق اس مینیو کی بجائے پاکستانی کھلاڑیوں نے کلکتہ کے معروف ریسٹورینٹ سے بریانی، چانپ، فیرنی اور شاہی ٹکرے آرڈر کرکے منگوالیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481