اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

حسن علی کو گزشتہ رات سے بخار کی شکایت ہے،حسن علی ساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ کیلئے نہیں کھیل سکیں گے۔

اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم نہ ہو سکیں،اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا کے ہاتھوں نیدرلینڈز کو بھاری مارجن سے شکست

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر آگئی،فاسٹ بولر حسن علی بیمار ہو گئے،
حسن علی کو گزشتہ رات سے بخار کی شکایت ہے،حسن علی ساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ کیلئے نہیں کھیل سکیں گے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481