اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل 9، غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔
پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن آئندہ برس 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا،

پاکستان کے کرکٹرز کی کیٹگریز کی تجدید کو جلد حتمی شکل دی جائے گی

جس کے بعد ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا مرحلہ شروع ہوگا ،

جس کی تکمیل کے بعد پلیئر ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے بارے میں تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

ٹریڈ اور کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا عمل مکمل ہونے کے بعد دسمبر کے وسط میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پلیئر ڈرافٹ شیڈول کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481