اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلیے 283 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلیے 283 رنز کا ہدف

چنئی: ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف دے دیا،

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلیے 283 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلیے 283 رنز کا ہدف

قومی ٹیم کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
اوپنر امام الحق 17 رنز اور عبداللہ شفیق 58 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ چوتھے نمبر پر آںے والے محمد رضوان 8 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ سعود شکیل 25 رنز کر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان بابراعظم 74 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
شاداب خان اور افتخار احمد کے درمیان چھٹی وکٹ کی شراکت میں 73 رنز بنے۔ افتخار احمد جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 4 چھکے اور دو چوکے لگائے۔ شاداب خان بھی 40 رنز بنا کر وکٹ کھو بیٹھے۔
میچ کے دوران، اوپنر عبد اللہ شفیق نے پاکستان کی جانب سے رواں سال ون ڈے کے پاور پلے میں پہلا چھکا بھی لگایا جس کے لیے قومی ٹیم نے 1169 گیندیں کھیلیں۔
عبد اللہ شفیق نے دو چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 60 گیندوں کا سامنا کرکے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔

پاکستان

امام الحق، عبداللہ شفیق، کپتان بابراعظم ، وکٹ کیپر محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، اسامہ میر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔

افغانستان

رحمان اللہ گربز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، کپتان ہشمت اللہ شاہدی، عظمت اللہ عمر زئی، وکٹ کیپر اکرام علی خیل، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، نوین الحق، نور احمد۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481