ترکیہ میں تعینات اسرائیلی سفیر عملے سمیت ترکیہ چھوڑ کر اسرائیل واپس چلا گیا۔
ترکش میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے نے سفیر کی جانب سے ترکیہ چھوڑنے کی خبروں پر تبصرہ کرنے سے انکارکر دیا،
یہ بھی پڑھیں اسرائیل کے ہاتھوں ہر پندرہ منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید
رواں ہفتے اسرائیل نے اپنے شہریوں کیلئے ترکیہ کے سفر کیخلاف انتباہ جاری کیا تھا،
اسرائیل نے ترکیہ میں موجود اسرائیلی شہریوں پر زور دیا کہ وہ جلد از جلد ترکیہ سے نکل جائیں۔
یہ بھی پڑھیں او آئی سی کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اسرائیلی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ سفارتی عملے کو ترکیہ سے لے کر اسرائیل کیلئے روانہ ہوا۔
