اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار
امریکی فورسز نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

امریکی شہری غزہ میں جنگ بندی کے حق میں وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے تھے جس فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
خیال رہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری سے 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہدا میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481