اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ ،پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ ،پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

پاکستان نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ  میچ میں  کمبوڈیا کو شکست دے دی ۔

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ ،پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ ،پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور کمبوڈیا کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب داؤ پیچ آزمائے ،  پہلے راؤنڈ میں  کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی ،

انٹرنیشنل فٹبال میچ دیکھنے کے لیے شائقین بڑی تعداد میں سٹیڈیم پہنچی،

پاکستان نے کمبوڈیا کے خلاف اپنا پہلا  گول 69 ویں  منٹ میں کیا ، اس کے بعد کوئی بھی ٹیم  سکور نہ کر سکی

اس طرح پاکستان نے یہ میچ 1.0 سے اپنے نام کر لیا،پاکستان کی جیت پر

سٹیڈیم پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481