اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکہ میں ہزاروں یہودیوں کے اسرائیل کیخلاف مظاہرے

امریکہ میں ہزاروں یہودیوں کا اسرائیل کیخلاف مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں یہودیوں کا اسرائیل کیخلاف مظاہرے اور سینٹرز اور سیاسی رہنماؤں کے دفاتر کے سامنے دھرنے دیئے

امریکہ میں ہزاروں یہودیوں کا اسرائیل کیخلاف مظاہرے

امریکہ میں ہزاروں یہودیوں کا اسرائیل کیخلاف مظاہرے

مظاہرین نے مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر لکھا تھا کہ

"ہمارے نام پر قتل عام بند کرو”
"فلسطینیوں کا قتل عام بند کرو”
"فلسطین کو آزادی دو”
"امریکہ اسرائیل کی مدد بند کرے”
"اسرائیل عملا نسل پرست ریاست بن گیا ہے”

1 2 jpg

سیاسی اعتبار اور پالیسی کے لحاظ سے یہ فرق کرنا ضروری ہے. یہودیوں اور صہیونیوں کے درمیان تھ فرق ہے. نہ صرف انسانی بنیادوں پر بلکہ ان کے مذہبی یہودی پیشوا بھی اسرائیل کی مخالفت کرتے ہیں.

2 3 jpg

اس کا ایک فایدہ تو یہ ہے کہ اگر آپ اسرائیل و صہیونیوں کے خلاف بات کرتے ہیں تو کم از کم آپ پر "اینٹی سمیٹیزم” کا الزام نہیں لگ سکتا اور دوسرا فایدہ یہ کہ ہمارے دانشوڑوں کی یہ بحث بھی ختم ہو جاتی ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا حق زیادہ ہے.

3 2 jpg


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481