اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد ،گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلنڈر دھماکا، 2 جاں بحق

اسلام آباد ،گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلنڈر دھماکا، 2 جاں بحق

اسلام آباد : گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلنڈر دھماکا، 2 جاں بحق

اسلام آباد ،گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلنڈر دھماکا، 2 جاں بحق

اسلام آباد ،گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلنڈر دھماکا، 2 جاں بحق

ایف سیون میں گاڑی میں سلینڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں ہولی فیملی ہسپتال سے اغوا نو مولود بچی بازیاب،ملزم گرفتار

اسلام آباد کے علاقے ایف سیون میں گاڑی میں سی این جی بھرواتے ہوئے سلینڈر پھٹ گیا، اور گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، فرار ہونے میں کامیاب

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،

اور چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، تاہم دو خواتین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔

زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات تک سی این جی اسٹیشن کو بند کردیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481