اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت کیخلاف میچ،محمد عامر نےقومی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

بھارت کیخلاف میچ،محمد عامر نےقومی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےبھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا مشورہ دیدیا۔

بھارت کیخلاف میچ،محمد عامر نےقومی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

بھارت کیخلاف میچ،محمد عامر نےقومی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہےبھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیے

کیونکہ مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اسامہ میر اس قسم کا بولر ہے

جو فارم میں ہے اور وکٹیں لے رہا ہے۔ وہ تھوڑی بہت بیٹنگ بھی کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں احمد آباد سٹیڈیم میں بم دھماکے کی دھمکی دینے والا گرفتار

محمد عامر نے کہا کہ میں اس بارے میں بات نہیں کروں گا کہ کس کو ٹیم سے باہر کیا جائے

لیکن میں اسامہ میر کو ٹیم کمبی نیشن میں لانے کی کوشش کروں گا۔

اس سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا گروپ میچ ہفتہ 14 اکتوبر

کو احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481