اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 835 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن گِل 830 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 758 پوائنٹس کے ہمراہ تیسرے نمبر پر موجود ہیں

جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق دو درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ ساتویں سے نویں نمبر پر آگئے ہیں،

اسی طرح آؤٹ آف فارم فخر زمان بھی دو درجہ تنزلی کے بعد 11ویں سے 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

بالرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ قومی ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد ٹاپ سے 10 باہر ہوگئے ہیں اور 11ویں نمبر پر آگئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481