اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ، صدر ترکیہ

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ، صدر ترکیہ

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ، صدر ترکیہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔

An independent Palestinian state is the need of the hour President Turkey jpg
صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

ترکیہ کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور پرآزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس کے قیام میں اب مزید تاخیر نہیں ہونا چاہیے۔

ہمارے خطے کے مسائل کی جڑ فلسطین کا تنازع ہے جس کے حل تک امن ممکن نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کرنا چاہیے جس سے خطے میں مزید خون خرابا ہو

اور کشیدگی بڑھے۔ ترکیہ امن کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481