اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام سٹیڈیم نہیں آئے،

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

کرکٹ فینز اور سابق کرکٹرز نے بی سی سی آئی پر شدید تنقید کی ہے۔میچز سے پہلے آن لائن بکنگ ویب سائٹ نے تمام ٹکٹس فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

انگلینڈ ویمن کرکٹر ڈینیل وائٹ نے کہا کہ کراؤڈ کہاں ہے؟ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے صورت حال دیکھ کر سٹیڈیم میں مفت انٹری کا مطالبہ کر دیا

۔وریندر سہواگ نے کہا کہ اُمید ہے کہ دفتری اوقات کے بعد فینز سٹیڈیم کا رخ کریں گے،

بھارتی ٹیم کے میچ کے علاوہ میچز کے لیے اسکول اور کالج کے بچوں کو سٹیڈیم میں داخلہ مفت کیا جائے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481