اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرکاری افسر کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

سرکاری افسر کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

وفاقی دارالحکومت میں تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

سرکاری افسر کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

سرکاری افسر کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

واقعہ تھانہ سنگجانی کی حدود ملٹی گارڈن بی 17 میں پیش آیا جہاںسرکاری گاڑی سفید فارچیونر نمبر GAE-701 نے دو نوجوان لڑکوں کو کچل ڈالا،

یہ بھی پڑھیں خان پورمیں مسافرگاڑی کھائی میں جا گری۔ 2 مسافرجاں بحق

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری فارچیونر نمبر GAE-701 محکمہ این ایچ اے کی گاڑی ہے،دونوں زخمی نوجوانوں کو طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا،

ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا،جاںبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ضرار کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  ہزارہ سے تعلق رکھنے والے نامور ٹی وی آرٹسٹ ارشد عباسی انتقال کرگئے

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سنگجانی کے انویسٹی گیشن آفیسر اور دیگر پولیس اہلکار پمزہسپتال میں موجود ہیں،

سرکاری فارچیونر نمبر GAE-701 کی ڈرائیور خاتون ہیں،

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ڈرائیور کا نام نبیلہ سمیع ہے

،خاتون ڈرائیور کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس نے تحویل میں لے لیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481