اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت،نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر استاد پر تشدد،ویڈیو وائرل

بھارت،نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر استاد پر تشدد،ویڈیو وائرل

بھارت،نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر استاد پر تشدد،ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں انتہا پسند ہندوؤں نے ایک اسکول ٹیچر کو نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارت،نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر استاد پر تشدد،ویڈیو وائرل

بھارت،نماز پڑھنے کا طریقہ سکھانے پر استاد پر تشدد،ویڈیو وائرل

منگل کو انتہا پسند ہندوؤں نے ایک پروفیسر پر صرف اس لیے وحشیانہ تشدد کیا کہ انہوں نے اپنے طالب علموں کو نماز کی ادائیگی کا طریقہ بتایا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر مولک پاٹھک مختلف مذاہب کے بارے میں لیکچر دیتے ہیں،

جس میں ان مذاہب کے پیروکاروں کی مذہبی رسومات سے متعلق بھی بتایا جاتا ہے۔

یہ واقعہ احمد آباد کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پیش آیا، جس کے طلباء کو تمام مذاہب کے طریقے بتانا کورس کا حصہ تھا، تاہم انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے احتجاج شروع ہونے کے بعد اسکول انتظامیہ کو معافی مانگنی پڑگئی۔

یہ بھی پڑھیں بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

اسکول انتظامیہ کی جانب وضاحت بھی جاری کی گئی کہ کسی طالب علم کو نماز پڑھنے پر مجبور نہیں کیا گیا،

یہ سرگرمی طلباء کو مختلف مذاہب کی عبادات کے طریقوں سے آگاہ کرنے کی مشق کا حصہ تھی۔

دراصل اسکول کی جانب سے آفیشل فیس بک پیج پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی

جس میں پرائمری سیکشن کے ایک طالب علم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا گیا،

یہ ویڈیو بعد ازاں پیج سے ہٹا دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481