اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔

پی سی بی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ورلڈ کپ کور کرنے والے صحافیوں کی ویزا درخواستیں ابھی تک وصول نہیں کیں،

شائقین کرکٹ میں بھی بے چینی بڑھ رہی ہے، ویزا پالیسی کے حوالے سے واضح کیا جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی جلد صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کیلئے اقدامات کرے،

ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف5 دن باقی ہیں، پاکستان کو اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کھیلنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481